MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

راولپنڈی میں خاتون موبائل ٹاور پر چڑھ گئی

0 217

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی(مسائل نیوز)راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کالا خان میں خاتون موبائل ٹاور پر چڑھ گئی۔ڈھوک کالا خان کے علاقے موبائل ٹاور پر چڑھنے والی خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون موبائل ٹاور پر چڑھی ہوئی ہے اور نیچے عوام کی بڑی تعداد جمع ہے۔ریسکیو اہلکاروں نے خاتون کو کرین کی مدد سے بحفاظت موبائل ٹاور سے اتار لیا تاہم خاتون کے ٹاور پر چڑھنے کی وجوہات کے بارے میں تاحال معلوم نہیں ہو سکا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.