MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حارث رؤف کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کی کیپ موصول

0 217

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پی ایس ایل 8 میں ملتان سلطانز کے خلاف میچ سے قبل لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کی کیپ ملی۔بعد ازاں ملتان سلطانز کو شکست دے کر پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں پہنچنے کے بعد حارث نے آئی سی سی کی طرف سے ملنے والی کیپ اور لاہور قلندرز کی تصاویر ٹوئٹر شیئر کیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.