MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شعیب اختر کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے اعظم خان میں کیا چیز دکھائی دینے لگی ہے؟ دلچسپ بات کہہ دی

3 246

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر بھی اسلام آبادیونائیٹڈ کے اعظم خان کی صلاحیتوں کے معترف ہو گئے ہیں، کھلاڑی نے پی ایس ایل میں پروفارمنس کے باعث اپنا لوہا منوا لیا ہے۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے اعظم خان نے حالیہ دنوں میں جس انداز سے طوفانی اننگز کھیل کر یونائیٹڈ کو فتوحات دلائی ہیں، انھوں نے شعیب اختر کو خاصا متاثر کیا ہے۔شعیب اختر نے کہا کہ میں نے اعظم خان کو ذمہ دار شخص پایا، وہ اننگز بناتا ہے، اس کے علاوہ وہ میڈیا کو بھی عمدگی سے ہینڈل کرتا ہے، میں سب 20 برس قبل کھیلتا تھا تو میڈیا میں بولتے ہوئے کوئی پروا نہیں کرتا تھا لیکن آج کل میڈیا بھی آپ کی ذمہ داری کا حصہ ہے جس انداز سے اعظم بات کرتا ہے مجھے اس میں قائدانہ صلاحیتیں بھی نظر آتی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] پی ایس ایل ایڈیشن 8 کے چھبیسویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، لاہور […]

  2. […] نیوز) پی ایس ایل 8 کے پہلے ایلمینیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی، پشاور […]

  3. […] (مسائل نیوز) راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت سے 2011ء کے سیمی فائنل میں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.