MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پرویز الہٰی نے ایک اور ووٹ پکا کر لیا

0 243

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان سے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ راجہ ناصر عباس کی ملاقات ، تمام تحفظات دور ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق علامہ راجہ ناصر کے ملاقات پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے تمام تحفظات دور کر دئیے گیے۔زہرہ نقوی چوہدری پرویز الہی کو ہی اعتماد کا ووٹ دیں گی۔پنجاب میں کووڈ کے دوران مقدمات سمیت دیگر تحفظات سے متعلق عمران خان کو آگاہ کیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.