MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

امریکا،ہاو سنگ اپارٹمنٹس میں آتشزدگی 8 بچے ہلاک

1 624

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

فلاڈیلفیا (ویب ڈیسک)امریکی شہر فلاڈیلفیا میں ہاو سنگ اپارٹمنٹس میں آتشزدگی لگنے سے 13 افراد ہلاک ہو گئے۔آگ لگنے سے ہلاک ہونے والوں میں 7 بچے بھی شامل ہیں، ڈپٹی فائر کمشنر نے بتایا کہ عمارت میں آگ کا پتہ لگانے والے ڈیٹکیٹرز ناکارہ تھے۔ ان کا کہنا تھا وہ 35 سال ڈیوٹی نبھا رہے ہیں

- Advertisement -

اور یہ ان کی زندگی کی سب سے خطرناک آگ تھی۔ انہوں نے بتایا کہ 8 لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت اپنی جان بچائی اور عمارت سے نکلنے میں کامیاب ہوئے۔سرکاری حکام نے بتایا کہ 3 منزلہ عمارت کی دوسری منزل پر شدید نوعیت کی آگ لگی، جس کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، مقامی میئر جم کینی نے اسے شہر کی تاریخ کا نہایت ہی افسوسناک دن قرار دیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.