MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

” پری زاد “میں کام کےلئے خود کو مزید سمارٹ کرناپڑا ‘اثنا شاہ

0 299

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(ویب ڈیسک)خوبرواداکارہ اثنا شاہ نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل ” پری زاد “میں کام کرنے کے لئے خود کو مزید سمارٹ کرناپڑا ہے اور اس کے لئے میں نے بڑی محنت کی ہے ۔

- Advertisement -

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایکسر سائز کرتے ہوئے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرامے کے کردار کےلئے مجھے خود کو مزید سمارٹ کرناتھااوراس کےلئے میں نے غیر معمولی محنت کی اوراس کے نتائج بھی سامنے آئے

۔ انہوںنے کہا کہ ڈرامہ سیریل ” پری زاد “ کی کہانی حقیقی معنوںمیں دل کوچھوجانے والی ہے ۔ سب کرداروںنے بڑی خوبصورتی سے کردارنبھائے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس پراجیکٹ کو بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.