مفتاح اسماعیل فارغ، وزیر خزانہ اسحاق ڈارکو ایک اور عہدہ دے دیا گیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے مفتاح اسماعیل کو چیئرمین ایکنک کے عہدے سے فارغ کر کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو چیئرمین ایکنک تعینات کر دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کی تشکیلِ نو کر دی ہے۔وفاقی وزیر احسن اقبال،وزیر تجارت نوید قمر ،وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود،پنجاب سے محسن لغاری،سندھ سے نثار کھوڑو اور خیبر پختونخوا سے صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا بھی ایکنک ارکان میں شامل ہونگی
[…] آباد(مسائل نیوز) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اکتوبر کے آخر تک ڈالر 200 روپے تک آجائے گا، […]
[…] آباد(مسائل نیوز) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایکسپورٹرز کو بجلی قیمت میں ریلیف پر آئی […]
[…] آباد (مسائل نیوز) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر […]