MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک سال کیلئے ہوشربا اضافہ کر دیا

0 621

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)نیپرا نے مالی سال 2019-20 اور 2020-21 کی 3 سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں بجلی مہنگی کر دی ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق نیپرا نے بجلی ایک سال کے لیے ایک روپیہ 72 پیسے مہنگی کر دی جس کے بعد بجلی کی اوسط قیمت 16 روپے 44 پیسے سے بڑھ کر 18 روپے 16 پیسے فی یونٹ ہوگئی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.