MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے حوالے سے مشروط اعلان کر دیا

0 764

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ گارنٹی دیتا ہوں کےپی، پنجاب اسمبلی تحلیل کریں تو قومی اسمبلی تحلیل کر دیں گے۔ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے راناثنا نے کہا کہ پی ٹی آئی آج کےپی اور پنجاب اسمبلی تحلیل کریں کل قومی اسمبلی تحلیل کر دیں گے۔نجی ٹی اے آروائی کے مطابق انہوں نے کہا کہ کےپی اور پنجاب اسمبلی تحلیل کریںقومی اسمبلی کےاستعفوں کی تصدیق کرادیں ایسی صورت میں یقین دہانی کراتاہوں ضمنی الیکشن نہیں عام انتخابات ہوں گے۔وزیرداخلہ نے کہا کہ داعی رہے ہیں اپوزیشن قومی اسمبلی سےچلی جائےتو ضمنی الیکشن ممکن نہیں مخلص ہیں توصبح اسمبلیاں توڑیں اور عام انتخابات کی طرف بڑھیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.