MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیر اعظم شہباز شریف نے شاہد آفریدی کی بیٹی کے نکاح میں شرکت کیوں نہ کی ؟ وجہ سامنے آگئی

3 223

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے شاہد خان آفریدی کی بیٹی کے نکاح پر شرکت کیوں نہ کی ، وجہ سامنے آگئی ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہد آفریدی نے وزیراعظم کی طرف سے موصول ہونے والا لیٹر شیئر کیا اور کہا ہے میں وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، انہوں نے میری بیٹی کیلئے دعائوں کا پیغام بھیجا ۔ وزیر اعظم نے شاہد آفریدی کی جانب سے نکاح میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہونے کے باوجود تقریب میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتا تے ہوئے کہا کہ فرائض منصبی کی ادائیگی کے باعث نکاح میں شرکت نہ کر سکا ۔وزیراعظم نے کہا ہے کہ مجھے تقریب میں شرکت نہ کرنے پر افسوس ہے لیکن میری دعائیں آپ کی بیٹی اور داماد کیساتھ ہیں ، اللہ پاک انہیں خوشیاں عطا فرمائے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] آباد(مسائل نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف زرداری نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے […]

  2. […] آباد(مسائل نیوز) اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے کے لیے قطر پہنچ […]

  3. […] آباد (مسائل نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی رہنمائوںنے فیصلہ کیا ہے کہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.