MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایشیا کپ 2023 کیلئے پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھنے کی تصدیق

2 322

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)ایشیا کپ 2023 کیلئے پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر جے شاہ نے ٹوئٹر پر دونوں ٹیموں کے ایک ہی گروپ میں ہونے کی تصدیق کی۔رواں برس ستمبر میں ایشیا کپ میں بھارت اور پاکستان اپنے گروپ میں کوالیفائر کے ساتھ شامل ہوں گے، دوسرے گروپ میں دفاعی چیمپئن سری لنکا، بنگلا دیش اور افغانستان شامل ہوں گے۔ہر گروپ کی نمبر ون اور ٹو ٹیمیں گزشتہ برس کے فارمیٹ کی طرح ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کریں گی جبکہ اس بار ایشیا کپ 50 اوورز کا ہو گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز)ایشیا کپ کی پاکستان میں میزبانی کے معاملے پر پی سی بی اور بی سی […]

  2. […] دہلی (مسائل نیوز)ایشیا کپ 2023دو ممالک میں کرانے کی پاکستان کی تجویز پربھارتی کرکٹ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.