MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گنگا رام ہسپتال کے ہاسٹل میں خاتون ڈاکٹر کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش

0 537

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) گنگا رام ہسپتال کے ہاسٹل میں خاتون ڈاکٹر کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کی گئی۔پولیس کے مطابق خاتون ڈاکٹر نے واقعے کا مقدمہ تھانہ سول لائنز میں درج کرایا ہے جس کے مطابق نامعلوم لڑکے نے دروازے پر دستک دی، دروازہ کھولا تو لڑکا کمرے میں گھس آیا اور زیادتی کی کوشش کی۔ ایف آئی آر کے مطابق خاتون نے موقف اپنایا ہے کہ لڑکے کو دھکا دے کر بالکونی کے راستے دوسرے کمرے میں جاکر جان بچائی، نامعلوم لڑکے نے جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.