MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گھر میں آگ لگنے سے 7 افراد جاں بحق اور 4 زخمی

0 259

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پیر محل(ویب ڈیسک) ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گھر میں گیس لیکج کے باعث آتشزدگی سے 7 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیرمحل کے نواحی گاو¿ں میں ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں گھر میں گیس لیکج کے باعث آگ لگ گئی جس سے جھلس کر 7 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔واقعے بعد ریسکیو ٹیموں کو اطلاع دی گئی

- Advertisement -

جنہوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا، آگ سے جھلس کر زخمی ہونے والوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسکہ سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ 3 افراد کو تشویشناک حالت کے پیش نظر گوجرانوالہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 5 خواتین اور2 بچے بھی شامل ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.