MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ،گیس لیکج کے باعث دھماکہ بچوں سمیت پانچ افراد جھلس کرزخمی

1 287

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ کے علا قے بلیلی کسٹم کے قریب گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ بچوں سمیت پانچ افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔

- Advertisement -

پو لیس کے مطابق بدھ کوکوئٹہ کے علا قے بلیلی کسٹم کے قریب کلی مناف میں واقع گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں داد محمد، بے نظیر،خالد، بی بی،گل لالئی جھلس کر زخمی ہو گئے پو لیس نے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.