MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر

0 345

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر

غریب کی سواری جیب پر بھاری، ہنڈا کمپنی نے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں 3 سے 20 ہزار کا اضافہ کردیا۔

ہنڈا سی ڈی 70 سی سی 3 ہزار اضافے سے 1 لاکھ 57 ہزار 900 کی ملے گی، سی ڈی ڈریم 3 ہزار اضافے سے 1 لاکھ 68 ہزار 900 روپے اور پرائیڈر 100 سی سی 5 ہزار اضافے سے 2 لاکھ 3 ہزار 900 تک پہنچ گئی۔

کار خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

- Advertisement -

5ہزاراضافے سے ہنڈا 125 سی سی 2 لاکھ 34 ہزار 500 روپے کی ملے گی، سی جی 125 سپیشل 7 ہزار اضافے سے 2 لاکھ 82 ہزار 900 میں دستیاب جبکہ سی بی 125 ایف 10 ہزار اضافہ سے 3 لاکھ 90 ہزار 900 ملے گی۔ 150 سی سی ہنڈا بائیکس کی قیمت میں 20 ہزار روپے کا اضافہ ہوا۔

پی ٹی آئی سے بڑی گرفتار ی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.