MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت عوام کو امن وامان فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے،مولانا حیدری 

0 233

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (ویب ڈیسک)عبد الغفور حیدری و اسلم غوری کی پشاور حملے کی شدید مذمت پشاور حملے میں جاں بحق ہونے والے خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہیںملک میں ایک بار پھر فرقہ وارانہ کشیدگی کی مذموم سازشیں شروع کی جارہی ہیں مولانا عبد الغفور حیدری زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی جائے ملک میں ایک بار پھر فرقہ وارانہ کشیدگی کی مذموم سازشیں شروع کی جارہی ہیں مولانا عبد الغفور حیدری زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی جائے

پشاور حملہ انسانیت پر حملہ ہے پشاور انتظامیہ متاثرین کو امداد فراہم کرنے میں کوئی کوتاہی نہ کرے عوام کا کوئی پرسان حال نہیں افسوسناک واقعے کی تحقیقات کرکے مجرموں کو کڑی سزا دی جائے تسلسل سے اس قسم کے ناخوشگوار واقعات پر ذمہ اداروں کو غور وفکر کرنا چاہئے عبد الغفور حیدری و اسلم غوری کی پشاور حملے کی شدید مذمت پشاور حملے میں جاں بحق ہونے والے خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہیںملک میں ایک بار پھر فرقہ وارانہ کشیدگی کی مذموم سازشیں شروع کی جارہی ہیں مولانا عبد الغفور حیدری زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی جائے

- Advertisement -

ملک میں ایک بار پھر فرقہ وارانہ کشیدگی کی مذموم سازشیں شروع کی جارہی ہیں مولانا عبد الغفور حیدری زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی جائے پشاور حملہ انسانیت پر حملہ ہے پشاور انتظامیہ متاثرین کو امداد فراہم کرنے میں کوئی کوتاہی نہ کرے عوام کا کوئی پرسان حال نہیں افسوسناک واقعے کی تحقیقات کرکے مجرموں کو کڑی سزا دی جائے تسلسل سے اس قسم کے ناخوشگوار واقعات پر ذمہ اداروں کو غور وفکر کرنا چاہئے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.