دہشت گردی کے خاتمے کے لئے قوم متحد اور یکسو ہے،شہبازشریف
کوئٹہ (ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی صدر اورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمدشہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ بلوچستان کے علاقوں میں دہشت گردوں کے حملوں کے خلاف جرات و بہادری کا مظاہرہ کرنے پر افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
- Advertisement -
عوام ارض وطن کے دفاع، سلامتی اور امن کے لئے جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے اپنے بہادر بیٹوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے قوم متحد اور یکسو ہے۔پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی صدر اورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمدشہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہاہے
کہ بلوچستان کے علاقوں میں دہشت گردوں کے حملوں کے خلاف جرات و بہادری کا مظاہرہ کرنے پر افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ عوام ارض وطن کے دفاع، سلامتی اور امن کے لئے جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے اپنے بہادر بیٹوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے قوم متحد اور یکسو ہے۔