MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پنجاب حکومت نے نوازشریف کا بھی صحت کارڈ جاری کردیا

0 480

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

محکمہ صحت پنجاب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا بھی صحت کارڈ جاری کر دیا۔محکمہ صحت کا کہنا ہےکہ نواز شریف صحت کارڈ کے ذریعے سالانہ 10 لاکھ روپے تک علاج کراسکتے ہیں۔

- Advertisement -

محکمہ صحت کےمطابق نواز شریف بطور سربراہ خاندان مزید ایک فرد کا علاج کرانے کے مجاذ ہیں جب کہ علاج میں 10 لاکھ سے زائد رقم کی ضرورت پڑی تو خصوصی کمیٹی اس کا انتظام کرے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.