MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لوگ مرغی کھانا چھوڑ دیں، اس کی فیڈ مضر صحت ہے، وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی طارق بشیر چیمہ

2 561

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) وفاقی وزیر خوراک طارق بشیر کا کہنا ہے کہ میں صرف اسلام آباد کی حد تک آٹے کی قیمت کے حوالے سے جواب دہ ہوں، آٹے اور گندم کی قیمتوں کا تعین صوبائی حکومتیں کرتی ہیں، ان کا کہنا تھا کہ جی ایم او سویا بین زہریلی بیماری ہے، کینسر ہے، مرغی کھانا چھوڑ دیں، میں مرغی نہیں کھاتا، گوشت بھی نہیں کھاتا، جی ایم او سویا بین کا پولٹری میں استعمال بیماری پھیلا رہا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آباد(مسائل نیوز) وفاقی وزراء چوہدری سالک حسین اور طارق بشیر چیمہ نے چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ (ق) کی صدارت سے ہٹانے […]

  2. […] چودھری شجاعت حسین کو پارٹی کی صدارت سے ہٹا دیا گیا ، طارق بشیر چیمہ کو بھی مرکزی سیکرٹری جنرل کے عہدے سے ہٹا دیا گیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.