MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سونے کے ریٹس نے صرافہ بازار میں کھلبلی مچا دی! جانیں بدھ 3 دسمبر کی صبح ایک تولہ کتنے کا ہے

0 101

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں 3 دسمبر 2025 کی صبح ایک تولہ سونا 4 لاکھ 44 ہزار 162 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے اور یہ ریٹس سہ پہر 3 بجے تک کار امد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے نرخ جاری کیے جائیں گے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے جاری کردہ تازہ ترین نرخ کے مطابق 24 قیراط کا ایک تولہ 4 لاکھ 44 ہزار 162 روپے جبکہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار 797 روپے میں خریدا اور بیچا جا رہا ہے۔

- Advertisement -

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز 22 قیراط کا حامل 10 گرام سونا 2 ہزار 122 روپے کمی سے 3 لاکھ 49 ہزار 76 روپے کی سطح پر موجود ہے۔

مقامی بازار میں ایک تولہ چاندی 6 ہزار 4 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 5 ہزار 147 روپے کی سطح پر موجود ہے۔

بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونا 4 ہزار 218 ڈالر پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ فی اونس چاندی کی قیمت 57 اعشاریہ 32 ڈالر ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.