MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی سکول ہفتے میں تین دن بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری

0 3,719

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) محکمہ سکول ایجوکشن پنجاب نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی سکولوں کے ہفتے میں 3روز بندش کا نوٹیفکیشن جاری کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ صوبے میں فضائی آلودگی کے حوالے سے عدالت عالیہ کے احکامات کی روشنی میں صوبے بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 15 جنوری تک ہفتہ میں تین روز بند رکھے جائیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.