MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تحریک کو قومی دھارے میں خوش آمدید کہیں گے علی محمد خان نے معاہدے پر عملدرآمد سے متعلق بڑا اعلان کردیا

0 318

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)حکومت اور تحریک کے معاہدے پر عملدرآمد کرانے والی کمیٹی کے کنوینر علی محمد خان کا کہنا ہے کہ ہم تحریک کو قومی دھارے میں خوش آمدید کہیں گے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ موجودہ معاہدہ ایک عارضی حل ہے، 7 سے 10 دن میں معاہدے پر عملدرآمد کی صورت میں سعد رضوی کی رہائی سمیت دیگر تفصیلات سامنے آجائیں گی۔علی محمد خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم موجودہ معاہدے کی تمام تفصیلات سے باخبر رہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بھارت سے تحریک کی فنڈنگ کے کوئی ثبوت نہیں دیکھے

- Advertisement -

جب کہ فرانسیسی سفیر کی بے دخلی پر پارلیمنٹ جو فیصلہ کرے گی، تحریک اسے قبول کرے گی اور ہم تحریک کو قومی دھارے میں خوش آمدید کہیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.