آڈیو لیکس کا معاملہ بھی تحقیقات کیلئے اعلی سطحی عدالتی کمیشن کے سپرد کیا جانا چاہیے
اسلام آباد(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ سائفر کی تحقیقات کو خوش آمدید کرتا ہوں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں اعظم سواتی نے کہا کہ آڈیو لیکس کا معاملہ بھی تحقیقات کیلئے اعلی سطحی عدالتی کمیشن کے سپرد کیا جانا چاہیے۔