MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور اور پاک فوج کی حالیہ سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی بحالی میں کردار مثالی ہے،آصف ترین

2 310

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشین(مسائل نیوز) چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد آصف ترین نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ کہ کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور اور پاک فوج کی حالیہ سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی بحالی میں کردار مثالی ھے لسبیلہ، قلعہ سیف اللہ ،جعفر آباد میں حکومت غائب لیکن آصف غفور موجود ہے متاثرہ کی بحالی و امدادی سرگرمیوں میں انکی جدوجہد کسی مسیح سے کم نہیں ہے اس وقت پورہ ملک بالخصوص صوبہ بلوچستان تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزار رھے ہیں لاکھوں گھرانے بے گھر ،فصلیں تباہ ، زندگی مفلوج اور نظام درم برہم ھے اس حوالے متاثرین کی بحالی ہم سب کی ذمہ داری ہے لیکن بد قسمتی سے حکومت کے اقدامات صرف پریس کانفرنس، فوٹو سیشن اور دعووں تک محدود ہے اس کے برعکس اس مشکل ترین وقت میں کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور اور پاک فوج کا کردار مثالی اور قابل تحسین ہے لسبیلہ، قلعہ سیف اللہ، جعفر آباد اور دیگر متاثرہ علاقوں میں متاثرین کی بحالی اور امدادی سرگرمیوں میں آصف غفور ایک میسج بن اپنی خدمات سر انجام دیں رھے ھے وہ بلوچستان کے عوام کی حقیقی امید بن چکے ہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز) جی ایچ کیو میں پاک فوج کی کمانڈ کی تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں مسلح […]

  2. […] نیوز) کور کمانڈر کانفرنس میں پاکستانی عوام کی امنگوں کے مطابق دہشت گردوں کے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.