MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شاہد آفریدی اب کب ایکشن میں نظر آئیں گے؟

0 312

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

شاہد آفریدی اب کب ایکشن میں نظر آئیں گے؟

- Advertisement -

حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں ایک مداح کی جانب سے شاہد آفریدی سے سوال پوچھا گیا تھا کہ آپ دوبارہ کب ایکشن میں نظر آئیں گے؟جس پر جواب دیتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ جلد کرکٹ میں واپس آنے والا ہوں۔شاہد آفریدی نے بتایا کہ گزشتہ سال مجھے ٹی ٹین لیگ کے لیے آفر ہوئی تھی لیکن مصروفیات کی وجہ سے نہیں کھیل سکا تھا اگر اس بار آفر ہوئی تو جاﺅں گا۔انہوں نے کہا کہ کینیڈا میں ٹی 20 لیگ ہونے والی ہے وہاں جاﺅں گا، امریکا کی لیگ اور سندھ کی لیگ بھی کھیلوں گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.