MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فرد جرم عائد ہونے کے بعد ٹرمپ کو ہتھکڑی نہیں لگائی جائے گی

0 174

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فرد جرم عائد ہونے کے بعد ہتھکڑی نہیں لگائی جائے گی۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر منگل کو باقاعدہ الزامات عائد کیے جائیں گے ، ان کے فنگر پرنٹس لیے جائیں اور ملزم کی حیثیت سے ان کی تصویر بھی کھینچ کر جاری کی جائے گی۔امریکا کے سابق صدر کو اس پورے عمل کے دوران ہتھکڑی نہیں لگائی جائے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.