MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گورنر پنجاب چودھری سرور کوکیوں اور کس کے کہنے پر برطرف کیا گیا ؟

1 270

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو پرویز الٰہی کے کہنے پر برطرف کیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق حکومتی ذرائع کا کہنا ہےکہ چوہدری سرور پنجاب کے وزیراعلیٰ کے انتخاب میں (ن) لیگ کے رہنما حمزہ شہباز کے لیے مہم چلا رہے تھے اور وہ وزارتِ اعلیٰ کے منصب کے لیے پرویز الٰہی کی مخالفت کررہے تھے۔ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کرکے شکایت کی جس پر وزیراعظم نےمعاملے کا نوٹس لیتے ہوئےصدر کو گورنر پنجاب کی برطرفی کے لیےایڈوائس کیا۔

- Advertisement -

وفاقی حکومت نے گورنر

پنجاب چوہدری محمد سرور کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے، نئے گورنر پنجاب کا اعلان بعد میں کیا جائیگا، آئین کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قائم مقام گورنر ہوں گے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)سابق گورنر پنجاب چودھری سرورباقاعدہ مسلم لیگ ق لیگ میں شامل ہو […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.