MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وینا ملک کا عمران خان کو ‘نہ گھبرانے’ کا مشورہ

0 544

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)وینا ملک کا شمار بھی پاکستان شوبز انڈسٹری کے اْن فنکاروں میں ہوتا ہے جو وزیراعظم عمران خان کی بھرپور حمایت کررہے ہیں۔ ایسے میں وینا ملک نے ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔وینا ملک نے اپنے ٹوئٹ میں عمران خان سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ‘میرے وزیراعظم آج ہم آپ کو کہتے ہیں آپ نے گھبرانہ نہیں کیونکہ عوام آپ کے ساتھ ہے۔’اداکارہ نے کہا کہ ‘چوروں کو کون ریلیف دیتا رہا اس تحریک کے پیچھے کون سے اندرونی ہاتھ ملوث ہیں عوام جانتی ہے بس آپ کے منہ

- Advertisement -

سے ان کے نام سننا چاہتی ہے۔’اْنہوں نے کہا کہ ‘اگلے الیکشن کا انتظار نہیں کرنا، اپنی عوامی طاقت کے ذریعے انقلابی تحریک شروع کیجئے’۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.