MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان اور چین کو قریب لانے میں مودی کی پالیسیاں شامل ہیں، راہول گاندھی

1 262

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ مودی سرکار نے بھارت کی بنیادیں کمزور کر دی ہیں جس کی وجہ سے ملک اب خطرے میں ہے۔

بھارتی لوک سبھا (ایوان زیریں) میں اظہار خیال کرتے ہوئے راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ آر ایس آیس اور بی جے پی بھارت کی بنیادیں کمزور کر رہی ہیں، 10، 15 سال بعد بھارت کمزور ہو چکا ہو گا۔

- Advertisement -

انہوں نے کہا کہ مودی نے مقبوضہ کشمیر اور خارجہ پالیسی میں اسٹریٹجک غلطیاں کیں، مودی کی پالیسیاں پاکستان اور چین کو قریب لیآئیں۔راہول گاندھی کا کہنا تھا

کہ مودی سرکار کی پالیسیوں کی وجہ سے آج بھارت مکمل طور پر آئسولیٹ ہو چکا ہے، بھارت امیر اور غریب کے دو حصوں میں تقسیم ہو چکا ہے، بھارت کی سلامتی اب خطرے کی زد میں ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.