پشتون تحفظ موومنٹ کے قائدین کی بلوچستان میں داخلے پر پابندی غلط اقدام ہے،نواب اسلم رئیسانی
کوئٹہ(ویب ڈیسک)سابق وزیر اعلی بلوچستان و چیف آف سراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ کے قائدین کی بلوچستان میں داخلے پر پابندی غلط اقدام ہے،
- Advertisement -
ہمارے قبائل انگریز راج کے نام نہاد سرحد کے دونوں اطراف بستے ہیں جس کو باڑ لگا کر بند کر دیا ہے اور اب پاکستان میں بھی ہماری آمدورفت پہ پابندی قابلِ مزمت حرکت جو قبول نہیں، گولی چلنے واقعہ کی غیرجانبدار تحقیق کیا جائے۔