MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا بڑا اعلان، ملازمین اور کھلاڑیوں کے بقایاجات فوری ادا کرنیکا حکم

2 218

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)چیئرمین بی سی بی نجم سیٹھی نے کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں اور ملازمین کے رکے ہوئے بقیہ جات فوری ادا کرنے کا حکم دے دیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نجم سیٹھی نے اعلان کیا کہ ’مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہے کہ پی سی بی نے گزشتہ دور سے زیر التوا کنٹریکٹ کھلاڑیوں اور ملازمین کے بقایاجات فوری ادا کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے مفت پاسز مانگ کر شرمندہ نہ […]

  2. […] نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے شاہین آفریدی ست ٹیلیفونک رابطہ کرکے کپتانی کی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.