کوئٹہ میں دوسرے روز بھی گیس لیکج دھماکہ 3افراد جھلس گئے
کوئٹہ(مسائل نیوز) شہر میں دوسرے روز بھی گیس لیکج کے دھماکے،3افراد جھلس گئے
نواں کلی کے علاقے عبدلخالق روڈ پر ایک گھر میں گیس سلنڈر لیکج کے باعث پھٹنے سے دھماکہ ہوا
سلنڈر کے پھٹنے سے گھر میں آگ لگ گئی
سلنڈر دھماکے میں ایک شخص جھلس کر زخمی ہواہے
- Advertisement -
گیس لیکج کے باعث عالمو پولیس کالونی میں بھی دھماکہ ہوا
گیس لیکج دھماکے میں 2افراد جھلس کر زخمی ہوئے
جھلسنے والے دونوں باپ بیٹا ہیں
جھلس کر زخمی ہونے والے تینوں افراد برن یونٹ منتقل کردیاگیا،
زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی یے