MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نوکنڈی سے سبی تک ریلوے ٹریک اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

0 79

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد،کوئٹہ (مسائل نیوز) ریکوڈک منصوبے کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے محکمہ ریلویز نے نوکنڈی سے سبی تک 600 کلومیٹر ریلوے ٹریک کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

- Advertisement -

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلویز عمران حیات خان نے بتایا ہے کہ ریلوے لائن بیرون ممالک سے منگوائی جائے گی۔

انہوں نے بتایا ہے کہ ٹریک اپ گریڈیشن کا کام آئندہ برس فروری میں شروع ہو گا، 360 ملین ڈالر کے اخراجات آئیں گے، منصوبہ تین سال کی مدت میں مکمل کیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.