مریم اورنگزیب علیم خان اور شعیب صدیقی کے خلاف کارروائیوں کی مذمت
اسلام آباد (مسائل نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے علیم خان اور شعیب صدیقی کے خلاف انتقامی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان فارن ایجنٹ ، جھوٹا، , سازشی ، غدار احسان فراموش اور کم ظرف ہے ۔عمران خان کو علیم خان کے پیسوں سے پیار تھا ۔
علیم خان نے فارن ایجنٹ پہ احسان کئے ۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا عمران خان کی تاریخ احسان فراموشی سے بھری پڑی ہے ۔محسنوں اور دوستوں کے جنازوں پہ نہیں جاتا ، احسان فراموش ہے ۔جھوٹ بولنا، الزام لگانا، انتقامی کارروائیاں، بدزبانی اور بدکلامی عمران خان کی تاریخ ہے۔ہر احسان کرنے والے پہ وار کرتا ہی
[…] آباد(مسائل نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ایک طرف پاکستان کا موجودہ وزیر اعظم جو […]
[…] نیوز) سابق سینئر وزیر پنجاب اورپراپرٹی ٹائیکون علیم خان نے سیاست کو بُرا شوق سمجھتے ہوئے توبہ کر لی۔ روزنامہ […]