MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعظم کی حکومت نے 3 سال میں 55 لاکھ نوکریاں پیدا کیں، فرخ حبیب

0 463

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت نے 3 سال میں 55 لاکھ نوکریاں پیدا کیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ نئے لیبر سروے کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی حکومت نے کورونا وبا کے بد ترین اثرات کے باوجود 3 سال میں 55 لاکھ نوکریاں پیدا کی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ 55 لاکھ نوکریاں گزشتہ دونوں حکومتوں پیپلز پارٹی اور ن لیگ سے زیادہ

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.