MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لاہور میں گرمی کی شدت میں اضافہ،درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

0 379

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں جمعہ کے روز گرمی کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے نتیجے میں شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ شہر میں ایئر کوالٹی انڈکس کی شرح 165 ریکارڈ کی گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.