اسلام آباد بارہ کہو بائی پاس پر زیر تعمیر پل کا ایک اور پلر بھی گر گیا
اسلام آباد (مسائل نیوز) وفاقی دارالحکومت کے علاقے بارہ کہو میں زیر تعمیر پل کا پلر گر گیا۔نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق پلر کی شٹرنگ گرنے سے تاحال کسی ہلاکت یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی، یاد رہے کہ چند روز قبل بھی ایک پلر گرا تھا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا تھا۔
- Advertisement -