وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پاورسردار یار محمد رند اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے
سردار یار محمد رند مستعفی
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پاورسردار یار محمد رند اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے
دو دن پہلے وزیر اعظم کو اپنا استعفیٰ بھجوا چکا ہوں اور میرا یہ فیصلہ حتمی ہے ‘ یار محمد رند
- Advertisement -
مجھے بلوچستان پر کسی بھی اجلاس میں بلانے کی زحمت نہیں کی جاتی ‘ رہنما پی ٹی آئی
وفاقی وزراءنے بلوچستان پر ہونے والے کسی بھی اجلاس کے لیے کبھی رابطہ نہیں کیا ‘ نجی ٹی وی سے گفتگو
سرداریار محمد رند بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر اور وزارت آبی وسائل، پاور اور پیٹرولیم سے متعلق امور کیلئے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ہیں