MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا

0 49

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کیا ہے۔

- Advertisement -

سینیٹ اور قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس صبح 11 بجے ہوگا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں اہم قومی و سیاسی امور پر بحث ہوگی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.