MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اعزاز

0 191

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ڈاکٹر یاسر بلال کبزئی نے اورل اینڈ میکسیلو فیشل سرجری میں کالج آف فزیشن اینڈ سرجن پاکستان سے FCPS اسلام اآباد(مسائل نیوز)پارٹ 2 کا امتحان پاس کیا. انہوں نے اپنی اس کامیابی کو اپنے والدین اور اساتذہ کے نام کیا اور اس کامیابی کے بعد صوبے کی عوام کی بے لوث خدمت کا عزم بھی کیا.

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.