MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سریاب کے عوام کی خاطر حق دو سریاب تحریک چلانے کیلئے مشاورت جاری ہے، میر شکرخان رئیسانی

1 446

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) قبائلی سماجی رہنما میر شکرخان رئیسانی نے اپنے بیان میں کہا کہ سریاب بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ھے کوئی مظافات علاقہ نہیں ھے جو عوامی نمائندوں کو معلوم نہیں سریاب کے عوام زندگی کے تمام تر سہولیات سے محروم ھے سریاب میں نہ پانی نہ گیس نہ بجلی نہ سڑک نہ موبائل سنگل نہ دیگر ضروری آشیاء نہ ستا آٹا نہ یوٹیلٹی سٹور نہ بینک نہ نکاسی آب ان تمام سہولیات سے بے خبر سریاب کے عوام کو کئی مشکلات کا سامنا ہیں انھوں نے کہا کہ سریاب بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ کا علاقہ ھے بدقسمتی سے سریاب میں تین ایم پی ایز ایک ایم این اے سینٹرز اور کئی سیاسی شخصیات کے ھوتے ھوئے اس کے باوجود سریاب کی عوام در پہ در کی ٹھکر کھانے پر مجبور ہیں سریاب کے لوگوں نے ہر سیاسی پارٹی ووٹ دیئے لیکن وہ پارٹیاں عوام کی نمائندگی کرنے کے بجائے اپنے کمیشن اور کرپشن کے دوڑ میں رہے عوام کو زندگی کی کوئی بنیادی سہولیات نہ دیے سکئے سریاب کی نمائندگی نوجوانوں کے ساتھ مل کر کرینگے سریاب کے باشعور عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے حق و حقوق کی خاطر جدوجہد میں ہمارے ساتھ دیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] رہنما و پاکستان ملی لیبر فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری میر شکرخان رئیسانی نے اپنے بیان میں کہا کہ سندھ حکومت اور سندھ پولیس کی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.