MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد عمران خان کیا کرتے رہے، شبلی فراز نے تصویر شیئر کر دی

3 1,292

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد خبریں سامنے آئیں کہ پولیس انہیں گرفتار کرنے کے لئے بنی گالہ روانہ ہو گئی ہے جبکہ نجی ٹی وی ذرائع کا کہنا تھا کہ وہ عمران خان نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہوگئے ہیں، اس پر شبلی فراز نے ردعمل میں تصویر شیئر کی جس میں وہ گھر میں موجود ہیں اور اپنے کتے کو کھانا کھلا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری تھانہ مارگلہ میں 20 اگست کو درج مقدمے میں جاری کیے گئے۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ دفعہ 504/506 کے تحت درج کیا گیا ہے، مقدمے میں دفعہ 188/189 بھی درج ہے۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] آباد(مسائل نیوز) عمران خان نے بھی سائفر کے غائب ہونے کی تصدیق کر دی۔ایک سائفر میرے […]

  2. […] آباد(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کا کہنا ہےکہ ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں کہ نوازشریف […]

  3. […] آباد (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے اعظم خان سواتی کی گرفتاری کی مزمت کرتے ہوئے کہا ہے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.