MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تمام تقسیم کار کمپنیوں کو زیادہ بجلی چوری والے علاقوں میں خودکار میٹرنگ سسٹم لگانے کا حکم

0 400

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیر توانائی نے تمام تقسیم کار کمپنیوں کو زیادہ بجلی چوری والے علاقوں میں خودکار میٹرنگ سسٹم لگانے کا حکم جاری کر دیا۔
دستاویز کے مطابق بجلی چوری والے ٹرانسفارمرز ، کمرشل ، انڈسٹریل اور بڑے صارفین پر جدید ترین اور خودکار میٹرنگ انفراسٹرکچر لگایا جائے ،یہ کام رواں مالی سال 30 جون 2023 تک مکمل کیا جائے ،بجلی کے نقصانات کم کرنے میں ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے کا یہ حکم پاور سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن کی طرف پہلا قدم ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.