تحریک انصاف بلوچستان وومن ونگ کی ذلیخہ عزیز مندوخیل کا دورہ نوشکی
نوشکی(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان وومن ونگ بلوچستان جنرل سیکرٹری زولیخاں عزیز مندوخیل کا نوشکی میں سیلاب سے متاثر علاقوں کا دورہ

- Advertisement -
بلوچستان میں سیلاب زدگان عورتیں بچوں اور بوڑھوں کی مدد کی گئی
,
سیلاب زدگان میں کھانے پینے کی اشیاء ، دوائیاں مہیا اور ضرورت کا سامان بھی مہیا کیا گیا ،
ان کی مالی مدد بھی کی گئی،