MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہمارا مطالبہ خودمختار صوبہ ہے، سیکریٹریٹ ہم بنالیں گے، یوسف رضا گیلانی

0 797

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ملتان (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء وسابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ خود مختار صوبہ ہے، سیکریٹریٹ ہم بنالیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی

- Advertisement -

نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پی ڈی ایم سے الیکشن لڑے اور کامیاب

ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ تکلیف اور دکھ میں عوام کے ساتھ ہیں اور ہم مہنگائی کیخلاف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرول و دیگر اشیاء مہنگی ہوچکی ہیں ، پوری اپوزیشن بھی مہنگائی کیخلاف ہے۔انہوں نے کہا کہ فری اینڈ فیئر اور ٹرانسپیرنٹ احتساب کو لوگ مانتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ خود مختار صوبہ ہے، سیکریٹریٹ ہم بنالیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.