MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

یہ بالکل بھی مناسب نہیں آپ زیادہ دیر تک اس عہدے پر بیٹھے رہیں، شیریں مزاری کا چیف الیکشن کمشنر کے نام پیغام

0 237

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے نام سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بالکل بھی مناسب نہیں ہے کہ آپ زیادہ دیر تک اس عہدے پر بیٹھے رہیں۔شیریں مزاری نے سوشل میڈیا پر جاری بیان کہاکہ میں یہ بالکل بھی مناسب نہیں ہے کہ آپ زیادہ دیر تک اس عہدے پر بیٹھے رہیں، آپ کچھ اچھا کرنے کیلئے بہت عرصے تک یہاں بیٹھے رہے تاہم شاید ہی کچھ اچھا کیا۔پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما نے چیف

- Advertisement -

الیکشن کمشنر کو اللہ کا واسطہ دیتے ہوئے جانے کا مشورہ دیا اور کہا کہ ہمارا چیف الیکشن کمشنر سب سے زیادہ تعصب رکھنے والا شخص ہے جسے چلے جانا چاہیے۔ شیریں مزاری نے اپنی ٹوئٹ میں امپورٹڈ حکومت نا منظور کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.