MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پشاور زلمی نے کنگز کو بڑا ٹارگٹ دے دیا

0 199

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی(مسائل نیوز) کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پشاور زلمی کی جانب سے محمد عامر کے پہلے ہی اوور میں اوپنر محمد حارث اور بابر اعظم بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہو گئے، صائم ایوب 1، حسیب اللہ خان 50، رومن پاؤل 64 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ ٹام کولر 56 اورعامر جمال 13 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ مقررہ بیس اوورز میں پشاور زلمی نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 197 رنز بنائے اور 198 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ کراچی کنگز کی جانب سے محمد عامر نے چار جبکہ تبریز شمسی نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.