MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گھریلو سلنڈر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا ، نوٹیفکیشن جاری

0 178

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مارچ سے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 136 روپے 44 پیسے مہنگا کردیا گیا۔ایل پی جی کے 11.8کلو کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت3277 روپے 73 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی 11 روپے 56 پیسے مہنگی ہوئی ہے اور نئی قیمت 277 روپے77 پیسے فی کلو ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.