MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فیروز خان نے اپنی پہلی ٹک ٹاک ویڈیو سے مداحوں کے دل جیت لیے

1 706

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(ویب ڈیسک ) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے اپنی پہلی ٹک ٹاک ویڈیو سے مداحوں کے دل جیت لیے۔چینی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کو پاکستان میں بہت کم وقت میں پزیرائی ملی ہے۔

- Advertisement -

فیروز خان کے ٹک ٹاک فالورز کی تعداد 69 ہزار سے زائد ہے۔ انہوں نے آج پہلی ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ عام لوگوں کی طرح فنکاروں نے بھی ٹک ٹاک پر اکاونٹ بنا لیے ہیں

تاکہ وہ اپنے مداحوں سے اس پلیٹ فام پر جڑے رہے۔ویڈیو میں فیروز خان ضرورت مندوں میں کھانا تقسیم کرتے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو پر 11 ہزار سے زائد لوگوں نے کمنٹس کر کے اداکار کے اس اقدام کی تعریف کی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز) معروف اداکار فیروز خان نے بھی اہلیہ علیزے کے بیان کے بعد طلاق اور بچوں کی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.